تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arthropod" کے متعقلہ نتائج

arthropod

حیوانیات: کوئی بے ریڑھ کا جانور، مفصل پایوں کی نوع سے، جس کے جسم کے کئی حصّے ہوتے ہیں، اعضا جوڑ دار اور ایک بیرونی ڈھانچا جیسے حشرات، مکڑی یا قشریے۔.

arthropod کے لیے اردو الفاظ

arthropod

ˈɑː.θrə.pɒd

arthropod کے اردو معانی

اسم

  • مفصلی پایہ
  • جوڑ بند
  • مفصل پایاں (آرتھروپوڈا) قبیل کا کوئی رکن جو بے ریڑھ جانوروں کا ہم نسل، حلقہ دار جسم اور جوڑ دار اعضا رکھتا ہے۔ اس نسل میں ہزار پایے، عنکبوتیے، خولیے اور حشرات شمار ہوتے ہیں

arthropod के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मफ़्सिली-पाया
  • जोड़-बंद
  • मफ़्सिल पायाँ (आर्थ्रोपोडा) क़बील का कोई रुक्न जो बे रीढ़ जानवरों का हम-नस्ल, हल्क़ादार जिस्म और जोड़दार आ'ज़ा रखता है। इस नस्ल में हज़ार पाए, 'अंकबूतिए, ख़ोलिए और हशरात शुमार होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arthropod)

نام

ای-میل

تبصرہ

arthropod

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone