تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرُوْسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرُوْسا کے معانیدیکھیے
اَرُوْسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (نباتیات) دوتین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے، درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں، شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید ہے ریشہ ہوتی ہے
English meaning of aruusaa
Noun, Masculine
- (Botany) justicia adhatoda, Malabar nut, adulsa, adhatoda, vasa, vasaka, a medicinal plant native to Asia widely used in traditional medicine
अरूसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (वनस्पतिविज्ञान) वसाका, अडूसा एक द्विबीजपत्री झाड़ीदार पौधा है. यह एकेन्थेसिया परिवार का पौधा है, इसकी पत्तियाँ लम्बी होती हैं और तनों की पर्वसन्धियों पर सम्मुख क्रम में सजी रहती हैं, इसके फूल का रंग सफेद एवं पुष्पमंजरी गुच्छेदार होती है, यह एक औषधिय पौधा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرُوْسا)
اَرُوْسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔