تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَروسی" کے متعقلہ نتائج

اِزْدِواج

شادی، بیاہ،عقد، نکاح

اِزْدِواجی

ازدواج سے منسوب : شادی ، نکاح یا زن و شوہر سے متعلق امر

اِزْدِواجِ ثانی

دوسرا بیاہ

رِشْتَۂ اِزْدِواج

شادی بیاہ، شوہر اور بیوی کا تعلق، ازدواجی تعلّق

راکْشَش اِزْدِواج

بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَروسی کے معانیدیکھیے

عَروسی

'aruusii'अरूसी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: عَرُوس

اشتقاق: عَرَسَ

عَروسی کے اردو معانی

صفت

  • دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا

اسم، مؤنث، واحد

  • شادی، نکاح

English meaning of 'aruusii

Adjective

Noun, Feminine, Singular

'अरूसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुल्हन से संबंधित, दुल्हन का, शादी का, विवाह सम्बन्धी

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

عَروسی کے مترادفات

عَروسی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَروسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَروسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words