تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرُوس" کے متعقلہ نتائج

عَرُوس

دلہن, دولہا، نوشہ، ور، ودھو (عربی میں اس لفظ کا اطلاق دولھا پر بھی ہوتا ہے مگر اُردو میں صرف دلہن کے لیے مستعمل ہے)

عَرُوسَک

ایک برساتی کیڑا جو نہایت سرخِ ہوتا ہے، بیر بہوٹی.

عَرُوسانَہ

دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، دلہن کا

عَرُوسانی

رک : عروسانہ ، عروسی.

عَرُوسان

عَرُوس کی جمع، دلہنیں (مرکبات میں مستعمل)

عَرُوس جَہاں

چاند

عَرُوسی سیج

شادی کا بستر یا پلنگ

عَرُوسِ نَو

نئی نویلی دلہن

عَرُوسِ تاک

(کنایۃً) شراب.

عَرُوسُ الخَط

سب سے خوبصورت خط

عَرُوسِ عَرَب

عَرُوسِ عَدَن

چاند، ماہ اور روشنی

عَرُوسِ فَلَک

سورج

عَرُوسِ چَرْخ

سورج

عَرُوسِ زیبا

خوبصورت دولہن

عَرُوسِ خواب

نیند کا عروس سے استعارہ کرتے ہیں

عَرُوسُ الْخُطُوط

سب سے خوبصورت خط

عَرُوسانِ باغ

(کنایۃً) باغ کے پھول اور نئے پودے

عَرُوسانِ چَمَن

(کنایۃً) باغ کے پھول اور نئے پودے

عَرُوسان بَہاری

عَرُوسانِ دَرَخْت

نئے شگوفے

عَرُوسانِ خُلْد

لفظاً جنّت کی دلہنیں ؛ (کنایۃً) حوریں.

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

عَرُوسِ ہَزار داماد

ہزار عاشقوں کی دلہن، ہرجائی معشوق

عَرُوسِ مَرگ سے ہم کِنار ہونا

مرجانا

عَرُوسِ نَو ہَم آغوش ہونا

شادی ہونا

عَرُوسِ خواب سے ہَم آغوش ہونا

سونا

نَو عَرُوس

نئی شادی شدہ، نو بیاہتا نیز نئی دلہن، نیا دولھا

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

رَخْتِ عَرُوس

جہیز

عَرَقِ عَرُوس

وہ خوشبودار عرق جو شادی میں دلہن کے استعمال کے لیے ہوتا تھا

زُلْفِ عَرُوس

زُلف کے ساتھ مشابہ ایک پُھول ہے جو کشمیر میں پیدا ہوتا ہے

شَکْلِ عَرُوس

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

جَشْنِ عَرُوس

گَن٘جِ عَرُوس

خسرو پرویز کے پہلے خزانے کا نام جسے اس نے بذاتِ خود جمع کیا تھا ؛ (مجازاً) پیش بہا خزانہ.

خَطِّ زُلْفِ عَرُوس

ایسی تحریر جِس میں حُروف کو آخر میں پن کے سرے کو لہر جیسی گولائی دی جائے یا حرف میں سِرے کو اُوپر یا نِیچا گُھما دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرُوس کے معانیدیکھیے

عَرُوس

'aruus'अरूस

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: عَرائِس

موضوعات: طب

اشتقاق: عَرَسَ

عَرُوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • دلہن, دولہا، نوشہ، ور، ودھو (عربی میں اس لفظ کا اطلاق دولھا پر بھی ہوتا ہے مگر اُردو میں صرف دلہن کے لیے مستعمل ہے)

English meaning of 'aruus

Noun, Feminine, Singular

'अरूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

عَرُوس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words