تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aryan" کے متعقلہ نتائج

aryan

آرْیائی

آرْیَن

آریا قوم یا زبان سے منسوب

اَدْیان

مذاہب، دین

اُرْیاں

اُرے (رک) کی جمع.

عُرْیاں

بے لباس، بے پردہ، برہنہ، ننگا

ایڑْیاں

ایڑی کی جمع اور حسب زبل ترکیبات میں مستعمل

non-aryan

غیر آریائی آدمی یا بولی کے لیے مستعمل ۔.

عُرْیاں نَوِیسی

عُرْیاں نِگاری

تحریر میں جنسی جذبات و معاملات کا کُھلا اظہار و بیان ، فحش باتیں تحریر کرنا .

عُرْیانی

۰۱ برہنگی ، ننگا پن .

آرائِندَہ

ایڑِیاں رَگَڑنا

نہایت مصبیت اورتکلیف میں زندگی گزارنا

ایڑْیاں رَگَڑْ کَر

بسے بسی کے ساتھ ، بیکسی کے عالم میں ، سخت اذیت اور تکیف جھیل کر.

اریانا

ارے کہہ کر بلانا، بے ادبی سے بات کرنا

adynamic

کَمزور

adynamia

کَمزوری

عِیدْیانہ

عید سے ایک روز پیشتر اُستاد اپنے شاگردوں کو عیدکی مبارکباد میں ایک نظم خوشنما کاغذ پر لکھ کر دیتا اور اس کے عوض میں حق استادی لیتا ، عید کا تحفہ.

عُرْیَانِیَتِ وَقْت

آڑْیاں آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

عُرْیانِیَت

برہنگی، ننگاپن، (مجازاً) فحش نگاری

عُرْیانِیات

فحش تحریریں ، جنسی جذبات کو مشتعل کرنے والی تحریریں .

ایْڑِیاں پَھٹْنا

سردی یا خشکی یا ننگے پاوں بھرے سے ایڑیوں کی کھال میں ہلکی پلقی دراریں بڑ جانا.

عُرْیَانِیِٔ آشُفْتَہ

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

ایڑِیاں گِھسنا

عُرْیاں نَوِیس

عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم

عُرْیاں نِگار

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

عُرْیاں بَدَنی

جسم پر لباس نہ ہونا ، جسم کا ننگا ہونا ، برہنگی .

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

عُرْیَانِیِٔ تَنْ

عُرْیاں تُخْم پَودا

(نباتیات) ایسا پودا جس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں .

عریانی پَسَنْد

عُرْیاں تَنی

عریاں بدنی

عِلْمِ اَدْیان

دینی باتوں کا علم ، دینیات ، وہ علم جس میں مذاہبِ عالم کی تدوین ، تاریخ اور ارتقا سے بحث کی جائے .

وَحْدَتِ اَدیان

تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔

عِلْمُ الاَدْیان

صاحِبِ اَدْیان

مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ.

جُوتے اِیڑِیوں سے ٹُھکوا کَر جھاڑْنا

جوتے کی دھول مٹی صاف کرنا، گرد سفر دور کرنا، اطمینان کا سان٘س لینا، آرام کرنا۔

مَغْز کو لَگی تو ایڑِیوں میں بُجھی

بہت ناگوار گزرنا ، بہت زیادہ غصہ آنے کے محل پر مستعمل ۔

آپ نے اُڑائِیں ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

تُم نے اُڑائیں ، ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

aryan کے لیے اردو الفاظ

aryan

ˈeə.ri.ən

aryan کے اردو معانی

اسم

  • (نسلیات) آریائی
  • اوائلی
  • ہند یوروپی زبانیں بولنے والوں کی نسل یا اولاد
  • نازی عقیدے کے مطابق نارڈک نسل کا غیر یہودی کا کیشین (کوہ قاف کا باشندہ)
  • (لسانیات) ہند یوروپی زبانیں
  • ہند ایرانی زبانیں

aryan के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नस्लियात) आर्याई
  • अवाइली
  • हिंद योरोपी ज़बानें बोलने वालों की नस्ल या औलाद
  • नाज़ी 'अक़ीदे के मुताबिक़ नॉर्डिक नस्ल का ग़ैर यहूदी का केशीन (कोह-ए-क़ाफ़ का बाशिंदा)
  • (लिसानियात) हिंद योरोपी ज़बानें
  • हिंद ईरानी ज़बानें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aryan)

نام

ای-میل

تبصرہ

aryan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone