تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْزاں فَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْزاں فَروش کے معانیدیکھیے
اَرْزاں فَروش کے اردو معانی
صفت، واحد
- سستا بیچنے والا، جو معمولی نفع پر سامان فروخت کرے
شعر
ارزاں فروش پر نہیں اٹھتی نظر کوئی
رہتی ہے بھیڑ شہر کی مہنگی دکان پر
English meaning of arzaa.n-farosh
Adjective, Singular
- seller at a cheap rate, the one who make less profit on sales
अर्ज़ां-फ़रोश के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सस्ता बेचने वाला, जो बहुत कम लाभ पर सौदा बेचे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْزاں فَروش)
اَرْزاں فَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔