تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْذَل" کے متعقلہ نتائج

اَرْذَل

کمینہ، ذلیل، حقیر، نچلے طبقے کا، چھوٹا (اکثر حسب و نسب وغیرہ کے لحاظ سے)، سب سے زیادہ حقیر

اَرْذَلُ الْعُمْر

پڑھاپا، پیرانہ سالی (جو عمر کا بد ترین حصہ ہے)

اَرْذَلِ عُمْر

رک : ارذل السِنّ .

اَرْذَلِ سِن

رک : ارذل السِنّ .

اَرْذَلُ السِّن

رک ارذل العمر.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْذَل کے معانیدیکھیے

اَرْذَل

arzalअर्ज़ल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَذَلَ

اَرْذَل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • کمینہ، ذلیل، حقیر، نچلے طبقے کا، چھوٹا (اکثر حسب و نسب وغیرہ کے لحاظ سے)
  • سب سے زیادہ حقیر

English meaning of arzal

Adjective, Masculine

  • meaner or meanest, basest, most lowly, most despicable, most vile or ignoble

अर्ज़ल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कमीना, तुच्छ, अधम, निचले वर्ग का, छोटा (अधिकतर कुल एवं जाति इत्यादि की दृष्टि से)
  • सबसे अधिक तुच्छ

اَرْذَل کے مترادفات

اَرْذَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْذَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْذَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words