تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْضی" کے متعقلہ نتائج

دَرْخواسْت

گذارش، عرض، التجا

دَرْخواسْت دینا

عرضی دینا، عرضداشت پیش کرنا.

دَرخواسْت گُزار

درخواست دینے والا، درخواست دہندہ

دَرْخواسْت گُزَرْنا

درخواست گُزارْنا (رک) کا لازم ، شکایت ہونا ، عرضی جاری ہونا پیش ہونا .

دَرْخواسْت گُزارْنا

عرضی دینا ، درخواست پیش کرنا .

دَرْخواسْت کَرنا

گُزارش کرنا ، التماس کرنا .

دَرْخواسْت بھیجنا

عرضی بھیجنا

دَرخواسْتِ تَعَہُّد

ٹینڈر یا ٹھیکہ وغیرہ حاصل کرنے کی درخواست

دَرْخواسْت کُنِنْدَہ

عرضی بھیجنے والا ، درخواست گزار .

دَرْخواسْتِ ضَمانَت

دَرْخواسْتِ سَرْسَری

مہمل درخواست، مختصر سی درخواست

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضی کے معانیدیکھیے

عَرْضی

'arzii'अर्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَرَضَ

عَرْضی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

    مثال - ملازمتوں کے لیے مختلف جگہوں پر عرضی بھیجتے رہنا چاہیے

  • چھوٹے کی طرف سے بڑے کو خط، عریضہ (شاذ)

صفت

  • پھیلاؤ (وسعت و طولانی کا نقیض)
  • ایسی تکلیف جو کسی دوسری بیماری سے پیدا ہو، عرض سے منسوب (اصلی کے بلمقابل)
  • وہ صفات جو ماحول کے اثر سے پیدا ہو گئی ہوں

شعر

English meaning of 'arzii

Noun, Feminine

  • petition, application, representation, written statement, petition, letter (from an inferior )

    Example - Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye

  • application, letter (from an inferior)

Adjective

  • wide, broad, a disease caused by another illness
  • of breadth, pertaining to breadth or width

'अर्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रार्थना पत्र, याचिका, प्रार्थना पत्र, दरख़्वास्त, आवेदन पत्र

    उदाहरण - मुलाज़मतों के लिए मुख़्तलिफ़ जगहों पर अर्ज़ी भेजते रहना चाहिए

  • छोटे की तरफ़ से बड़े को ख़त, दरख़्वास्त (विरल)

विशेषण

  • फैलाओ, विस्तार, वो विशेषताएं जो माहौल के प्रभाव से पैदा होती हों, एक बीमारी के कारण होने वाली दोसरी बीमारी
  • ऐसी पीड़ा जो किसी दूसरे रोग से पैदा हो, 'अर्ज़ से संबद्ध (अस्ली की तुलना में)
  • वे विशेषताएँ अथवा गुण जो माहौल के प्रभाव से पैदा हो गए हों

عَرْضی کے مترادفات

عَرْضی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone