تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرْضی" کے متعقلہ نتائج

غَرْضی

ضرورت مند، حاجت مند

غَرَضیکہ

غرضکہ، حاصل مطلب یہ ہے، قصۂ مختصر یہ ہے

خود غَرضی

اپنا فائدہ دیکھنا، مطلب پرستی، غرض مندی

بے غَرَضی

بے تعلقی، بے پروائی

مطلب کا آشنا غرضی

خود غرض ، مطلبی، جو صرف اپنا مطلب نکالے

غَرَض

مطلب، مقصد، حاجت، خواہش، ارادہ، ہدف

غَرِیض

नवीन, ताज़ा, नया, प्रफुल्ल, शगुफ्ता, वर्षा का जल, नयी मदिरा, हर सफ़ेद वस्तु, कली, शिगूफ़ा।।

غَرْبی

مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی

غَرْقی

عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں، ڈوبنے والا، ڈوبا ہوا

غَرَض کہ

الغرض ، قصّہ مختصر ، خلاصہ یہ ہے کہ ، مطلب یہ ہے کہ .

غَرَض کَرنا

(دوکانداری) سستا یا اونے پونے بیچ ڈالنا .

غَرَض ہونا

واسطہ ہونا ، مطلب ہونا ، پروا ہونا .

غَرَض گو

اپنی غرض بیان کرنے والا ، مطلبی ؛ (مجازاً) خوشامدی .

غُرْفی

سوراخ والا، کھڑکی والا

غُرْکی

رک : گُھرکی .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرْضی کے معانیدیکھیے

غَرْضی

Garzii•ग़र्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

غَرْضی کے اردو معانی

صفت

  • ضرورت مند، حاجت مند
  • مطلبی، خود غرض

Urdu meaning of Garzii

  • Roman
  • Urdu

  • zaruuratmand, haajatmand
  • matlabii, KhudaGraz

English meaning of Garzii

Adjective

ग़र्ज़ी के हिंदी अर्थ

غَرْضی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرْضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرْضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone