تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْضِیاتی" کے متعقلہ نتائج

اَرْضِیاتی

زمین کے بالائی خول اور اس کی مختلف تہوں اور طبقوں کی تشکیل وتاریخ

اَرْضِیاتی جائِزَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْضِیاتی کے معانیدیکھیے

اَرْضِیاتی

arziyaatiiअर्ज़ियाती

اصل: فارسی

وزن : 2122

دیکھیے: اَرْضِیات

اَرْضِیاتی کے اردو معانی

صفت

  • زمین کے بالائی خول اور اس کی مختلف تہوں اور طبقوں کی تشکیل وتاریخ
  • قدیم الایام سے زمین پر بسنے والے حیوانات ونباتات کی پیدائش اور ماحول وغیرہ سے تعلق رکھنے والے مباحث کا علم، علم طبقات الارض، جیالوجی

अर्ज़ियाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भूमि के उपरी स्तर और उसकी विभिन्न तहों और शैलों के बनने सँवरने का इतिहास
  • भूविज्ञान एवं पृथ्वी से सम्बंधित ज्ञान, भूविज्ञान या भौमिकी वह विज्ञान है जिसमें ठोस पृथ्वी का निर्माण करने वाली शैलों तथा उन प्रक्रियाओं का अध्ययन किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْضِیاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْضِیاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone