تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصابِعُ العَذاریٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصابِعُ العَذاریٰ کے معانیدیکھیے
اَصابِعُ العَذاریٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
-
(لفظاً) کنواری لڑکیوں کی انگلیاں
مثال - ایک قسم اصابع العذاریٰ ہے یعنی مثل انگشتان حنائی زن با کرہ کے۔
- (مراداً) لمبے دانے کے سرخ رنگ کے انگور
English meaning of asaabe'-ul-'azaaraa
Noun, Masculine, Feminine
- (Lexical) fingers of virgin girls
- (Metaphorically) ruddy large sized grapes
असाबे'-उल-'अज़ारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
-
(शाब्दिक) कुंवारी लड़कियों की उंगलियां
उदाहरण - एक क़िस्म असाबे-उल-अज़ारा है यानी मिस्ल-ए-उंगिश्तान-ए-हिनाई-ए-ज़न-ए-बाकरा (कुँवारी औरत के मेहंदी वाली उंग्लियाँ) के
- (अर्थात) लंबे दाने के सुर्ख़ रंग के अंगूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصابِعُ العَذاریٰ)
اَصابِعُ العَذاریٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔