تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَساکِر" کے متعقلہ نتائج

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

عَسْکَری رُوح

فوجی جذبہ.

عَسْکَری آئِین

فوجی قانون ، مارشل لا.

عَسْکَری آہَنگ

فوجی نغمہ.

نِیم عَسْکَری

جو معمولی یا ابتدائی فوجی تربیت رکھتا ہو ، جو باقاعدہ فوجہ نہ ہو ، نیم فوجی.

حُکُومَتِ عَسْکَری

فوجی حکومت ، وہ حکومت جسے فوجی افسران چلاتے ہوں

مَحْکَمَۂ عَسْکَری حِسابات

فوج میں حسابات کا محکمہ یا شعبہ

مَحْکَمَۂِ عَسْکَری رَسَد

مُعْتَمَدِ عَسْکَری حِسابات

فوجی اخراجات کا حساب رکھنے والا، ایک اعلیٰ افسر، سیکرٹری

اردو، انگلش اور ہندی میں عَساکِر کے معانیدیکھیے

عَساکِر

'asaakir'असाकिर

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: عَسْکَر

مادہ: عَسْکَر

موضوعات: فوج

اشتقاق: عَسْكَرَ

عَساکِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • افواج، لشکر
  • (طورواحد) پڑاؤ، چھاؤنی

English meaning of 'asaakir

Noun, Masculine, Plural

  • soldiers
  • ( as a singular) place where army is stationed, cantonment, camp

'असाकिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सेनाएँ, फ़ौजें
  • ( एकवचन के रूप में) पड़ाव, छावनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَساکِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَساکِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone