تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَسْکَری" کے متعقلہ نتائج

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

عَسْکَری رُوح

فوجی جذبہ.

عَسْکَری آئِین

فوجی قانون ، مارشل لا.

عَسْکَری آہَنگ

فوجی نغمہ.

نِیم عَسْکَری

جو معمولی یا ابتدائی فوجی تربیت رکھتا ہو ، جو باقاعدہ فوجہ نہ ہو ، نیم فوجی.

حُکُومَتِ عَسْکَری

فوجی حکومت ، وہ حکومت جسے فوجی افسران چلاتے ہوں

مَحْکَمَۂ عَسْکَری حِسابات

فوج میں حسابات کا محکمہ یا شعبہ

مَحْکَمَۂِ عَسْکَری رَسَد

مُعْتَمَدِ عَسْکَری حِسابات

فوجی اخراجات کا حساب رکھنے والا، ایک اعلیٰ افسر، سیکرٹری

اردو، انگلش اور ہندی میں عَسْکَری کے معانیدیکھیے

عَسْکَری

'askarii'अस्करी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فوج جنگی

اشتقاق: عَسْكَرَ

عَسْکَری کے اردو معانی

صفت

  • عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

اسم، مذکر

  • فوج کا سپاہی، فوجی

شعر

English meaning of 'askarii

Adjective

Noun, Masculine

'अस्करी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सेना से संबंधित, फौजी, सेना का

संज्ञा, पुल्लिंग

عَسْکَری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَسْکَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَسْکَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words