تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسامی" کے متعقلہ نتائج

اَسامی

کسان ، کاشتکار ، مزارع ، جو زمیں دار سے پٹے وغیرہ پر زمین لے اور رعیت کی حیثیت سے رہے یا کاشت کرے

اَسامی باز

بیوقوف بنانے والا، دوستوں کی گرہ کاٹنے والا

اَسامی بنانا

بے وقوف بنانا، فریب دینا

اَسامی چَھپَّر بَند

اَسامیِ شِکْمی

(زراعت) وہ کاشتکار جو زمیندار کی بجاے اس کے کاشتکار سے ٹھیکے پر زمین لے ، مزارع کا مزارع

ڈُوبی ہُوئی اَسامی

ایسا مقروض جو مُفلس ہو جانے کی وجہ سے رقم ادا نہ کر سکے ، مدیون جو بوجہ ناداری قرض ادا کرنے کے قابل نہ رہے.

بَڑی اَسامی

مالدار آدمی، دولت مند جس سےکچھ حاصل ہوسکے

اُونْچی اَسامی

موٹی اَسامی

دولت مند آدمی ، بڑا شخص ، مال دار ، دھنی ، دھن دولت والا

کَچّی اَسامی

(کاشت کاری) غیرموروثی زمینداری، وہ آسامی جو موروثی نہ ہو

کَھری اَسامی

سچا گاہک، اچھا خریدار، لین دین رکھنے والا شخص، لیں دین کا صاف اور خوش معاملہ گاہک

رُخْصَتی اَسامی

شِکْمی اَسامی

(قانون) ضمنی یا تابع اسامی یا رعیت یا کاشتکار، ایک تابع یا ضمنی کاشتکار، کسی گاؤں کی زمین کے حصے کا ایسا قابض جو بطور تابع یا منحصر قابض کے حصے رکھتا ہو اور لگان سرکاری نمبردار وغیرہ کی معرفت دیتا ہو

مَنظُوری کی اَسامی

وہ نوکری جس کو حاکم مجاز نے منظور کر کے اس میں پنشن کا بھی استحقاق دیا ہو

یافْت کی اَسامی

وہ نوکری جس میں رشوت کی کمائی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسامی کے معانیدیکھیے

اَسامی

asaamiiअसामी

وزن : 122

اَسامی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • متعدد نام، اسما
  • کسان، کاشتکار، مزارع، جو زمیں دار سے پٹے وغیرہ پر زمین لے اور رعیت کی حیثیت سے رہے یا کاشت کرے
  • وہ آدمی جس سے جبراً یا دھوکا دے کر منفعت حاصل کرنا مقصود ہو
  • جس پر استغاثہ کیا جائے
  • موکل، جس کے معاملے کی عدالت میں پیروی کی جائے
  • فرد، شخص
  • گاہک، خریدار، لین دین رکھنے والا شخص
  • (ملازمت کی) جگہ یا عہدہ، پوسٹ، خدمت، نوکری
  • (جوے بازی) اناڑی کھیلنے والاجو ہمیشہ ہار جائے
  • طوائف
  • طوائف کا آشنا
  • مقروض
  • دیہات کا باشندہ
  • جس کے ہاں جا کر ٹھہریں
  • جس سے جان پہچان ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَثامی

گنہگار لوگ، مجرم اور خطاکار لوگ، غلط کام کرنے والے لوگ

شعر

English meaning of asaamii

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • appointment, situation, employment, post
  • names
  • client
  • cultivator, tenant
  • debtor
  • occupant

असामी के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनेक नाम, बहुत सी संज्ञाएँ
  • किसान, कृषक, खेती-बाड़ी करने वाला, जो ज़मींदार से पट्टे इत्यादि पर ज़मीन ले और राजस्व-दाता के रूप में रहे या खेती करे
  • वह आदमी जिससे बलपूर्वक या धोखा दे कर फ़ायदा उठाया जाए
  • जिस पर मुक़दमा किया जाए
  • मुवक्किल, जिसके मामले की अदालत में पैरवी अथवा सुनवाई की जाए

    विशेष - मुवक्किल= क़ानूनी ग्राहक, मुक़दमा देने वाला, वकील बनाने वाला, असामी जो वकील नियुक्त करे

  • व्यक्ति, आदमी
  • ग्राहक, ख़रीदार, लेन-देन रखने वाला व्यक्ति
  • (नौकरी की) जगह या पद, पोस्ट, सेवा, नौकरी
  • (जुए-बाज़ी) अनाड़ी खेलने वाला जो हमेशा हार जाए
  • तवाइफ़
  • तवाइफ़ का परिचित
  • ऋणी
  • ग्रामीण क्षेत्र का निवासी
  • जिसके यहाँ जा कर ठहरें
  • जिससे जान पहचान हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words