تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَساس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَساس کے معانیدیکھیے
اَساس کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بنیاد، نیو
مثال - آتی جاتی سانس ہی زندگی کی اساس ہے
- عمارت، تعمیر
- حقیقت، ماہیت
- مدار، قیام، انحصار
- جس پر کوئی امر مبنی ہو، مبنیٰ، ماخذ، سرچشمہ
- سورۂ فاتحہ کا نام، قرآن پاک کی پہلی سورت ہے
- مسلک اسماعیلیہ کی اصطلاح میں امام کا خطاب
شعر
ہر زخم کہنہ وقت کے مرہم نے بھر دیا
وہ درد بھی مٹا جو خوشی کی اساس تھا
جن کا یقین راہ سکوں کی اساس ہے
وہ بھی گمان دشت میں مجھ کو پھنسے لگے
سلگ رہا ہوں خود اپنی ہی آگ میں کب سے
یہ مشغلہ تو مرے درد کی اساس نہ تھا
English meaning of asaas
Noun, Masculine
-
base, foundation, ground
Example - Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai
- building
- reality
- underlying principle, starting point
- pedestal
- a name of a chapters of the Holy Quran
- a term used in the Ismaeli sect of their Imam
असास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
बुनियाद, नीव
उदाहरण - आती-जाती साँस ही ज़िंदगी की असास है
- इमारत, निर्माण
-
हक़ीक़त, माहीयत
विशेष - माहीयत= प्रकृति, भीतरी और वास्तविक तत्त्व, वास्तविकता
- आधार, स्थिरता, आश्रित होना
-
जिस पर कोई काम या बात आधारित हो, आधार, माख़ज़, सरचश्मा
विशेष - सर-चश्मा= वह स्थान जहाँ से सरोवर का सोता फूटता है, (लाक्षणिक) किसी भी चीज़ के निकलने का स्थान - माख़ज़= वे किताबें जिनसे मवाद लेकर कोई किताब लिखी गयी हो
- फ़ातिहा शीर्षक वाली सूरत का नाम जो पवित्र क़ुरआन की पहली सूरत है
- साँस, दम
- आह
اَساس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَساس)
اَساس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔