تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگِ بُنْیاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ بُنْیاد کے معانیدیکھیے
سَنگِ بُنْیاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ پتّھر جو کسی عمارت کی تعمیر کے آغاز کے وقت (عموماً کسی مشہور آدمی کے ہاتھوں) بنیاد (نیو) میں رکھا جاتا ہے
- (کنایۃً) اساس، جڑ، نیو
شعر
سنگ بنیاد تھی خلاؤں کی
ایک پتھر ہوا میں رکھا گیا
سنگ بنیاد ہے محبت کا
یا مری کائنات کا پتھر
English meaning of sa.ng-e-buniyaad
Noun, Masculine
- foundation stone
संग-ए-बुनियाद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگِ بُنْیاد)
سَنگِ بُنْیاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔