تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَساطِیر نِگار" کے متعقلہ نتائج

اَساطِیر

روایتیں، کہانیاں، داستانیں

اَساطِیرُ الاَوَّلِین

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اَساطِیر نِگار

اَساطِیْر پَرَسْت

اَساطِیرِ اَوَّلیِن

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی ، (مراداً) داستانیں ، بے بنیاد قصے اور کہانیاں ، خرافیات ، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں ، (انگریزی) مائی تھالوجی ، (عموماً ترکیب میں مستعمل) ۔

اَساطِیری

اساطیر سے منسوب، خرافیاتی یا روایاتی، قصے، کہانیاں اگلے لوگوں کی قصے کہانیاں

astray

گُمْراہ

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

estray

لاوارث پالتو جانور

ایش ٹرے

سگریٹ وغیرہ کا گل جھاڑنے کا خاک دان (جو میز وغیرہ پر رکھا جاتا ہے)

astir

متحرک۔.

easter

(نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.

ester

کیمیا: ان نامیاتی مرکبات میں سے کوئی جو کسی ترشے میں ہائڈروجن کی جگہ الکین کا اصلیہ یا ارایل داخل کر نے سے حاصل ہوتے ہیں اور چکنائی وغیرہ میں قدرتاً موجود ہوتے ہیں۔.

ouster

گھر نکالا

aster

جنس ایسٹر کی قسم سے کوئی مرکب پودا جس کے پھول سورج مکھی جیسے ہوتے ہیں، مثلاً مائکل ماس ڈیزی۔.

اِس طَرَح

اَسْتَر

خچّر ۔

ousted

دَر بَدَر

آسْتَرْ

اُسْتَر

حجامت بنانے والا، بالوں کی درستی کرنے والا، اصلاح ساز، نائی

osteoid

استخوانی

اِسْتار

ساڑھے چار مثقال کا وزن

اَسْتار

پردے، حائل، رکاوٹیں

اِسْتِر

غیر مضطرب ، ساکن ، مطمئن ، سکون اور آرام کے ساتھ ۔

اُسْطُور

افسانہ ، کہانی دیوکھتا ، متھ.

اَشْتَر

(عروض) وہ رکن جس میں دو زحاف، خرم اور قبض جمع ہو جائیں، وہ " مفاعیلن " جس کا پہلا حرف خرم کے ذریعے اور پانچواں حرف قبض کے ذریعے گرا دیا جائے (جس کے بعد فاعلن رہ جاتا ہے)

اِسْتاد

کمین گاہ ۔

اُوسْتاد

استاد کا قدیم املا

اُشْتَر

شُتُر ، اونٹ.

اِس طَور

اَشْتاد

ہر شمسی مہینے کا چھبیسواں دن جو روایتی طور پر نیک سمجھا جاتا ہے

اِسْتِعار

جلنا، دہکنا، پھیلنا

عیش ٹرے

بیڑی، سگریٹ وغیرہ بجھانے کا ظرف، راکھ دان

غَمْزَۂ اُشْتُر

بے جا ناز و انداز ، شتر غمزہ.

عِلْمُ الْاَساطِیر

رک : علم اظرافات ، دیومالا .

اِسْتری وَش

اَسْتر ودْیا

علم اسلحہ، فن حرب

easter egg

رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے

اُشْتَر غاز

(نباتیات) انجدان (رک) کی جڑ جو اونٹ کے دانت سے مشابہ ہوتی ہے اور اس کا گوند ہینگ ہے .

اُسْتاد اَفروز

دنیا کو روشن کرنے والا۔

اِسْتِعارَۂ شَوق و نُمُود

اِسْتِری دَھن

ایسی دولت جس پر عورتوں کا خاص حق ہو اور جو مردوں کو نہ مل سکتی ہو، مہر، جہیز

اَسْتَر دھاری

مسلح، ہتھیار بند

اُشْتَر گاو

اونٹ کی طرح کا ایک چوپایہ جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ سے ، باقی جسم گاے سے اور کھال چپتے سے مشابہ ہوتی ہے ؛ زرافہ .

اُسْتاد بھائی

آپس میں ایک استاد کے دو یا زیادہ شاگرد

اِستِعارَہ بِالتَّصرِیح

اَسْتر شَسْتر

ہتھیار، اسلحہ

اُسْتاد و عَلّامَہ

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اَسْتَر لَگانا

اُسْتادِ اَزَل

ہمیشہ ہمیش کا استاد، خدائے تعالیٰ، خالق کائنات

اُستادوں کا اُستاد

اُسْتاد کَرنا

اُستادی کے لیے اختیار کرنا، اُستاد بنانا

اَسْتَر کاری کرنا

لپائی کرنا، پلستر کرنا

اِسْتْری پَن

نسوانیت ، عورت ہونا : بیوی ہونا ۔

اِسْتْری جَن

اَسْتَر کار

جس پر پلاسٹر کیا ہوا ہو ۔

اِسْتری سُکھ

اِسْتْری جا ت

اَسْتَر کاری

دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَساطِیر نِگار کے معانیدیکھیے

اَساطِیر نِگار

asaatiir-nigaarअसातीर-निगार

وزن : 1221121

English meaning of asaatiir-nigaar

Noun

  • A mythographer, a mythologer.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَساطِیر نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَساطِیر نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone