تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْتَر کاری" کے متعقلہ نتائج

اَسْتَر کاری

دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا

اَسْتَر کاری کرنا

لپائی کرنا، پلستر کرنا

اَسْتَر کار

جس پر پلاسٹر کیا ہوا ہو ۔

اُتّر کاری

جواب دینے والا

اِسْتِری کار

کپڑے پر استری کرنے والا کاری گر .

سَر کورے اُسْتَرے سے مُن٘ڈْوانا

سر کورے اُسترے سے مُون٘ڈْنا (رک) کا متعدی المتعدی

کورا اُسْتَرا

نیا استرا ، تازہ سان لگا استرا ، وہ استرا جو پہلے استمعال نہ کیا ہو .

سَر کورے اُسْتَرے سے مُونڈْنا

تمام مال و متاع لُوٹ لینا ؛ بال بغیر پانی سوکھے اُسترے سے مونڈنا

کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا

رسوا کرنا ، ذلیل کرنا ، دھڑی دھڑی کرکے لوٹنا ، تمام مال ومتاع لوٹ لینا .

کورے اُسْتَرے سے کھوپْڑی مُنڈْوانا

تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر منڈوانا تاکہ کوئی بال نہ رہے

کورے اُستَرے سے چَنْدِیا مُونڈْنا

سوکھے استرے سے سر مونڈنا تاکہ تکلیف زیادہ ہو .

کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا

تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر مونڈنا تاکہ کوئی بال نہ رہے

سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کَر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نَہ باندھو

ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.

کورے اُستَرے چَندِیا مُنْڈنا

رک : کورے استرے سے سر منڈنا کا لازم .

کورے اُسْتَرے سے سَر مُنڈْوانا

۔(عو) ۱۔تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر منڈوانا تاکہ کوئی بال باقی نہ رہ جائے۔ عورت کے واسطے سر منڈوانے سے زیادہ کوئی بے عزتی کی سزا نہیں ہے۔ اس وجہ سے نہایت رسوائی کی سزا دینے سے مراد ہوتی ہے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) سب کچھ چھین لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْتَر کاری کے معانیدیکھیے

اَسْتَر کاری

astar-kaarii•अस्तर-कारी

اصل: فارسی

وزن : 2222

مادہ: اَسْتَر

  • Roman
  • Urdu

اَسْتَر کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا

Urdu meaning of astar-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • diivaar par chuune ya surKhii vaGaira ka astar karnaa, gaare ya siimenT kii lipaa.ii, plaasTar, taa cha.Dhaa kar chhupaa denaa, Dhak denaa

English meaning of astar-kaarii

Noun, Feminine

  • coating, plastering

अस्तर-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दीवारों पर चूने का लेप या सफ़ेदी करना, दीवारों आदि पर पलस्तर करने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْتَر کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْتَر کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone