تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَساطِیر" کے متعقلہ نتائج

کَخ کَخ

छीछी, घृणावाचक शब्द, खिलखिल हँसने का शब्द।

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

کاخ

بلند عمارت

کاکْھ

بغل .

کانکھ کونکھ کے

کراہ کر ، جبراً قہراً ، بمشکل تمام ، بڑی دقّت سے ، چار و ناچار.

فِیروزہ کاخ

دنیا

کاخ و کُو

محل اور گلی کوچے

نُہ کاخ آسمان

نو گنا ، نوچند ؛ مراد : بہت بلند

کُڑْھ کُڑْھ کَر رَہ جانا

رک : کڑھنا.

کُڑْھ کُڑْھ کَر

رنج اور دکھوں میں مسلسل مبتلا رہتے ہوئے ؛ اندر ہی اندر جل کر ؛ رنجیدہ ہو کے.

کاخِ دَولَت

دولت کا محل

کاخِ ماہ

وہ آسمان جس پر چاند ہے ، برج عقرب

کاخِ مَجازی

(مجازاً) دنیا

کاخِ مُشْتَری

چھاٹا آسمان ، برجِ قوس ، برجِ حوت

کانکْھ

بازو اور پسلیوں کے بیچ کا دبا ہوا حصّہ، بغل

کاخِ تَن

جسم کا محل

کاخِ اُمَرا

شاہی محل ، امیروں کا گھر یا ایوان ، قصرِ شاہی

کوکھ پَڑْنا

(عور) حاملہ ہونا

کوکھ اُجاڑنا

تباہ و برباد کر دینا ، بچوں کو قتل کر دینا ، ختم کر دینا.

کوکھ اُجَڑ جاتا

۔اولاد کا زندہ نہ رہنا۔ ؎

کوکھ اُجَڑْ جانا

اولاد کا مر جانا، نسل ختم ہو جانا نیز تباہ و برباد ہو جانا

کوکھ اُجڑی

کوکھ جلی، وہ عورت، جس کی اولاد زندہ نہ رہتی ہو

کوڑھ پَڑ جانا

جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہو جانا (عموماً بد دعا کے طور پر کہتے ہیں).

کاڑْھ میں یا داڑْھ میں

شہوت یا کھانا، عیّاش آدمیوں کے لئے یہی دو کام ہوتے ہیں

اَپْنی کوکھ کا پُوت نَوشادَر

اپنی اولاد سب کو اچھی لگتی ہے

کاڑھ میں یا ڈاڑھ میں

شہوت یا کھانا، عیّاش آدمیوں کے لئے یہی دو کام ہوتے ہیں

کُوڑھ مَغْز

کم عقل، کند ذہن، بیوقوف، نادان، موٹی عقل والا

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَشِیدَہ کاڑْھ

رک: کشیدہ کاری.

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہ

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کُوڑھ مَغْزی

رک: کوڑھ پن

کُڑْھ مَغْزی

بے عقلی ، ناسمجھی ، بے وقوفی.

کوکْھ کا دُکھ

رک : کوکھ کا آزار.

کوکھ کا آزار

اسقاط کا مرض ، بچّوں کا جیتا نہ بچنا ، مرجانے کا مرض ، پیٹ کی نظر

کوکھ آباد ہونا

اولاد کا زندہ رہنا.

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

کوکھ شاسْتَر

(کنایۃََ) علم غیب

کوکھ بَنْد

(مجازاً) بانجھ عورت، عقیمہ

کوکھ آباد رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد زندہ رہے.

مانگ کوکھ

شوہر اور اولاد.

کوڑھ مَغْزی کی بات

۔کم عقلی کی بات۔ (ایامیٰ) میاں بس یہی تو کوڑھ معزی کی باتیں ہیں)

ماں کی کوکْھ

ماں کا پیٹ.

کوکھ کی آنْچ

ماں کی مامتا، مادری محبت

کوکْھ کی آنْچ

۔مامتا۔ مادری محبت۔

کام کوڑھی، مُنْہ بَجُّر

جو کام کرنے سے گریزاں مگر کھانے کو حاضر ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

کوکھ بَنْد ہونا

بچَہ نہ ہونا ، بان٘جھ پن ہونا ، حمل نہ ٹھہرنا.

کوکھ بند ہوجانا

جننے سے رہ جانا، حمل نہ ٹھیرنا

کِرائے کی کوکھ

Surrogate mother

کوکھ اَنْدھی ہونا

بچّے کا رحم میں مر جانا ، کوکھ اُجڑا جانا.

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

کوڑھ میں کھاج

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

گُھونگَھٹ کاڑْھ لینا

رک : گھونگھٹ نکالنا .

مَندَل کاڑ

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

کَلیجا کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کوکھیں

کوکھ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کَلیجَہ کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

کوڑھی کَلَنْگی

فاجر و فاسق، گنہگار، پاپی، اپرادھی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَساطِیر کے معانیدیکھیے

اَساطِیر

asaatiirअसातीर

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: سَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَساطِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • روایتیں، کہانیاں، داستانیں
  • کتابتیں، لکھائیاں، تحریریں، (مراداً) کتابیں (بالعموم قدیم کتب)

شعر

Urdu meaning of asaatiir

  • Roman
  • Urdu

  • rivaayten, kahaaniyaan, daastaane.n
  • kitaabten, lakhaa.ii.aan, tahriiren, (muraadan) kitaabe.n (bila.umuum qadiim kutub)

English meaning of asaatiir

Noun, Masculine, Plural

  • myths, mythologies
  • writings, scribblings, scrolls

असातीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

اَساطِیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَخ کَخ

छीछी, घृणावाचक शब्द, खिलखिल हँसने का शब्द।

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

کاخ

بلند عمارت

کاکْھ

بغل .

کانکھ کونکھ کے

کراہ کر ، جبراً قہراً ، بمشکل تمام ، بڑی دقّت سے ، چار و ناچار.

فِیروزہ کاخ

دنیا

کاخ و کُو

محل اور گلی کوچے

نُہ کاخ آسمان

نو گنا ، نوچند ؛ مراد : بہت بلند

کُڑْھ کُڑْھ کَر رَہ جانا

رک : کڑھنا.

کُڑْھ کُڑْھ کَر

رنج اور دکھوں میں مسلسل مبتلا رہتے ہوئے ؛ اندر ہی اندر جل کر ؛ رنجیدہ ہو کے.

کاخِ دَولَت

دولت کا محل

کاخِ ماہ

وہ آسمان جس پر چاند ہے ، برج عقرب

کاخِ مَجازی

(مجازاً) دنیا

کاخِ مُشْتَری

چھاٹا آسمان ، برجِ قوس ، برجِ حوت

کانکْھ

بازو اور پسلیوں کے بیچ کا دبا ہوا حصّہ، بغل

کاخِ تَن

جسم کا محل

کاخِ اُمَرا

شاہی محل ، امیروں کا گھر یا ایوان ، قصرِ شاہی

کوکھ پَڑْنا

(عور) حاملہ ہونا

کوکھ اُجاڑنا

تباہ و برباد کر دینا ، بچوں کو قتل کر دینا ، ختم کر دینا.

کوکھ اُجَڑ جاتا

۔اولاد کا زندہ نہ رہنا۔ ؎

کوکھ اُجَڑْ جانا

اولاد کا مر جانا، نسل ختم ہو جانا نیز تباہ و برباد ہو جانا

کوکھ اُجڑی

کوکھ جلی، وہ عورت، جس کی اولاد زندہ نہ رہتی ہو

کوڑھ پَڑ جانا

جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہو جانا (عموماً بد دعا کے طور پر کہتے ہیں).

کاڑْھ میں یا داڑْھ میں

شہوت یا کھانا، عیّاش آدمیوں کے لئے یہی دو کام ہوتے ہیں

اَپْنی کوکھ کا پُوت نَوشادَر

اپنی اولاد سب کو اچھی لگتی ہے

کاڑھ میں یا ڈاڑھ میں

شہوت یا کھانا، عیّاش آدمیوں کے لئے یہی دو کام ہوتے ہیں

کُوڑھ مَغْز

کم عقل، کند ذہن، بیوقوف، نادان، موٹی عقل والا

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَشِیدَہ کاڑْھ

رک: کشیدہ کاری.

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہ

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کُوڑھ مَغْزی

رک: کوڑھ پن

کُڑْھ مَغْزی

بے عقلی ، ناسمجھی ، بے وقوفی.

کوکْھ کا دُکھ

رک : کوکھ کا آزار.

کوکھ کا آزار

اسقاط کا مرض ، بچّوں کا جیتا نہ بچنا ، مرجانے کا مرض ، پیٹ کی نظر

کوکھ آباد ہونا

اولاد کا زندہ رہنا.

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

کوکھ شاسْتَر

(کنایۃََ) علم غیب

کوکھ بَنْد

(مجازاً) بانجھ عورت، عقیمہ

کوکھ آباد رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد زندہ رہے.

مانگ کوکھ

شوہر اور اولاد.

کوڑھ مَغْزی کی بات

۔کم عقلی کی بات۔ (ایامیٰ) میاں بس یہی تو کوڑھ معزی کی باتیں ہیں)

ماں کی کوکْھ

ماں کا پیٹ.

کوکھ کی آنْچ

ماں کی مامتا، مادری محبت

کوکْھ کی آنْچ

۔مامتا۔ مادری محبت۔

کام کوڑھی، مُنْہ بَجُّر

جو کام کرنے سے گریزاں مگر کھانے کو حاضر ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

کوکھ بَنْد ہونا

بچَہ نہ ہونا ، بان٘جھ پن ہونا ، حمل نہ ٹھہرنا.

کوکھ بند ہوجانا

جننے سے رہ جانا، حمل نہ ٹھیرنا

کِرائے کی کوکھ

Surrogate mother

کوکھ اَنْدھی ہونا

بچّے کا رحم میں مر جانا ، کوکھ اُجڑا جانا.

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

کوڑھ میں کھاج

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

گُھونگَھٹ کاڑْھ لینا

رک : گھونگھٹ نکالنا .

مَندَل کاڑ

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

کَلیجا کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کوکھیں

کوکھ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کَلیجَہ کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

کوڑھی کَلَنْگی

فاجر و فاسق، گنہگار، پاپی، اپرادھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَساطِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَساطِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone