تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگ کوکھ" کے متعقلہ نتائج

مانگ کوکھ

شوہر اور اولاد.

مانگ کوکھ سے ٹَھنڈی رہنا

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہے

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہ

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کوکھ مانگ سے ٹَھنڈی رہنا

۔(عو) دعا سہاگن اور صاحب اولاد رہنا۔

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی رَہو

(عور) ایک دعا ، صابِ اولاد اور سہاگن رہو ، اولاد اور شوہر سے خوش و خرم رہو.

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگ کوکھ کے معانیدیکھیے

مانگ کوکھ

maa.ng-kokhमाँग-कोख

مانگ کوکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شوہر اور اولاد.

माँग-कोख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पति और बच्चे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگ کوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگ کوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone