تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسَدُ اللہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسَدُ اللہ کے معانیدیکھیے
اَسَدُ اللہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیر خدا، حضرت علی المرتضیٰ کا لقب
- مرزا غالب کا اصل نام
شعر
امام ظاہر و باطن امیر صورت و معنی
علیؔ ولی اسداللہ جانشین نبی ہے
تب کہیں جا کے ہوگا تو غالبؔ
اسداللہ کا خطاب خرید
مارا زمانہ نے اسداللہ خاں تمہیں
وہ ولولے کہاں وہ جوانی کدھر گئی
English meaning of asadullaah
Noun, Masculine
- Asadullah-Real name of Ghalib, Title of the fourth Caliph Hazrat Ali
असदुल्लाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अल्लाह का शेर, शेर-ए- ख़ुदा, हज़रत अली की उपाधि
- मिर्ज़ा ग़ालिब का वास्तविक नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسَدُ اللہ)
اَسَدُ اللہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔