تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصَم" کے متعقلہ نتائج

اَصَم

بہرا، نپٹ بہرا، جو بالکل نہ سن سکے

اَصَمِّیَت

سستی، کاہلی، الکسی، آرام طلبی

بَحْرِ اَصَم

جَذْرِ اَصَم

(ریاضی) عدد اصم (۸ ، ۱۰ وغیرہ) کا جذر جو عدد صحیح کی شکل میں حاصل نہیں ہوتا.

مُرَکَّب اَصَم

(جبر و مقابلہ) مقدار اصم (رک) کی جمع ؛ غیر ناطق اعداد ۔

مِقدارِ اَصَم

(الجبرا) اس عددِ حسابی کا جذر جس کا جذر ٹھیک ٹھیک دریافت نہ ہو سکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصَم کے معانیدیکھیے

اَصَم

asamअसम

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: صَمَّ

اَصَم کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بہرا، نپٹ بہرا، جو بالکل نہ سن سکے
  • رجب کا مہینہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَسَم

بلند تر، بہت اونچا

شعر

English meaning of asam

Noun, Adjective, Masculine

  • deaf (person), surd
  • the month of Rajab in Islamic calendar

असम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • रजब का महीना
  • बहरा, निपट बहरा, बधिर, जो बिलकुल ना सन सके

اَصَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words