تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسْفَلُ السّافِلِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْفَلُ السّافِلِین کے معانیدیکھیے
اَسْفَلُ السّافِلِین کے اردو معانی
مؤنث، دیگر
- دوزخ کا سب سے نیچے کا طبقہ
- درجے اور مرتبے کے اعتبار سے بد ترین حقارت کا مقام، پست ترین درجہ
- زمین کی سب سے نیچے کی تہ، تجت الثریٰ
- قید خانے کا وہ طبقہ جس میں بد ترین مجرم رکھے جاتے ہیں
English meaning of asfalus-saafiliin
Feminine, Other
- the lowest regions of the hell
- the bottom of the earth
अस्फ़लुस-साफ़िलीन के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग, अन्य
- नरक का सबसे निचला स्तर, दोज़ख़ का सब से नीचे का तबक़ा
- क़ैदख़ाने का वह स्तर जिस में बुरे मुजरिम रखे जाते हैं
- ज़मीन की सब से नीचे की तह
- दर्जे और स्थिति के अनुसार सबसे ख़राब स्थान, सबसे कम रैंक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسْفَلُ السّافِلِین)
اَسْفَلُ السّافِلِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔