تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَش عَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَش عَش کے معانیدیکھیے
عَش عَش کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کلمۂ تحسین و آفرین، نہایت پسندیدگی یا خوشی کا اظہار، واہ وا
مثال - عرفان خان ایک ایسے اداکار تھے کہ لوگ ان کی اداکاری پر عش عش کر اٹھتے تھے
شعر
ریڈ لائٹ پہ ننگا بچہ کرتب دکھلاتا تھا
روز کا چلنے والا راہی روز عش عش کرتا تھا
دل جرأت رندانہ پہ کیوں کرتا نہ عش عش
وہ کرتے رہے وعدۂ فردا مرے آگے
English meaning of 'ash-'ash
Noun, Masculine
-
( expression of praise or expressive of approving astonishment)) bravo!, rejoicing
Example - Irfan Khan ek aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the
'अश-'अश के हिंदी अर्थ
عَش عَش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَش عَش)
عَش عَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔