تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَشا" کے متعقلہ نتائج

عَشا

شام کا کھانا، رات کا کھانا

عَشایا

شامیں ، شام کے اوقات.

عَشاری

دسویں حصّے کا، دس کا، دس دس کرکے شمار کیا جانے والا اکائی کو دس حصّوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ

عَشاش

شاخوں کا کم ہوجانا یا سُوکھ جانا ، درختِ خرما کا ایک مرض جس سے شاخیں گرجاتی ہیں اور چوٹی ضعیف ہوجاتی ہےعِسایا.

عَشائِر

کن٘بے، قبیلے

عَشایِر

رک: عشائر

عَشارِیَّہ

رک: عشاری.

عَشاے رَبّانی

وہ کھانا جو حصرت عیسیٰ نے آخری دفعہ اپنے حواریوں کے ساتھ کھایا ؛ کلیسا کی ایک رسم جس میں شراب اور روٹی کو متبرک بناکر نوش کیا جاتا ہے.

عَشائِ رَبّانی

عَشائے خُداوَنْدی

رک: عَشائے رَبّانی

ہَشاشَت

(لفظاً) سبک ہونا، نرم ہونا، ڈھیلا ہونا، (مجازاً) چپک کا نہ ہونا، چپچپاہٹ سے مبرا ہونا

ہَشاد

اَشاہِب

(لفظا) اشہب (=سرخ) کی جمع ، (مراداً) عرب میں بنو منذر کی اولاد جو اپنے حسن و جمال کے باعث اس نام سے موسوم ہوئی.

اَشاعِرَہ

مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد

اَشعار کَہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَشا کے معانیدیکھیے

عَشا

'ashaa'अशा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کھانا

عَشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شام کا کھانا، رات کا کھانا
  • آنکھ کا ایک مرض، جس میں رات کو نظرنہیں آتا، شب کوری، رتوندھا

English meaning of 'ashaa

Noun, Masculine

  • evening meal, supper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words