تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْنان دھیان" کے متعقلہ نتائج

اَشْنان

۱. ( ہندو ) غسل ، نہانا .

اَشْنان دھیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

اَشْنان گیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات پر پوجا اور محویت اور مشغولیت

اَشنان کَرنا

اِشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

آشْنان

رک : اشنان (= خاص قسم کی گھاس)

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

گَنگا اَشْنان

دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

غریبوں کی ریاضت اور امیروں کی سخاوت برابر ہے

پَراتَہ کال کَرو اَشْنانا، روگ دوکھ تُم کو نَہیں آنا

صبح سویرے نہائو تو کبھی بیمار نہیں ہوگے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْنان دھیان کے معانیدیکھیے

اَشْنان دھیان

ashnaan-dhyaanअश्नान-ध्यान

اصل: سنسکرت

وزن : 22121

موضوعات: ہندو

اَشْنان دھیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

English meaning of ashnaan-dhyaan

Noun, Masculine

  • bathing and religious meditation, daily worship (of a Hindu)

अश्नान-ध्यान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्धारित रूप से नहाने के बाद निर्धारित समय में पूजा और ध्यान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْنان دھیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْنان دھیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone