تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْنان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْنان کے معانیدیکھیے
اَشْنان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ( ہندو ) غسل ، نہانا .
- ۲. نہانے کی مذہبی رسم جو موسم سرما میں ہندو گنگا جمنا وغیرہ مقدس دریاؤں پر جاکر ادا کرتے ہیں ، مقدس غسل .
شعر
تیرتھ سمجھ اس کو وہ گر اشنان کو آوے
اشکوں نے بہائے ہیں مرے گنگ زمیں پر
English meaning of ashnaan
Noun, Masculine
- bathing, ablutions, washing, purification
अश्नान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्नान, नहाना, नहाने के धार्मिक अनुष्ठान जो सर्दियों में हिंदू गंगा यमुना आदि पवित्र नदियों में जाकर नहाते हैं, पवित्र स्नान
اَشْنان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْنان)
اَشْنان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔