تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں

شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے

اردو، انگلش اور ہندی میں اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں کے معانیدیکھیے

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں

ashraaf ke la.Dke biga.Dte hai.n to bha.Dve bante hai.nअशराफ़ के लड़के बिगड़ते हैं तो भड़वे बनते हैं

ضرب المثل

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں کے اردو معانی

  • شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
  • شریفوں کی اولاد بدچلن ہو جائے تو رنڈیوں کی دلالی کے سوا اور کچھ نہیں کرسکتی کیونکہ انہوں نے کوئی پیشہ سیکھا ہی نہیں

अशराफ़ के लड़के बिगड़ते हैं तो भड़वे बनते हैं के हिंदी अर्थ

  • भले आदमियों के लड़के कुसंग में पड़कर जब बिगड़ते हैं तो फिर किसी काम के नहीं रहते
  • भले आदमियों की संतान चरित्रहीन हो जाए तो रंडियों की दलाली के अतिरिक्त और कुछ नहीं कर सकती क्योंकि उन्होंने कोई पेशा सीखा ही नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words