تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْرَفی" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گُلِ اَشْرَفی

زرد رنگ کا ایک پھول

غَرِیب کو کَوڑی اَشْرَفی ہے

غریب بہت تھوڑی چیز سے راضی یا خوش ہو جاتا ہے

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْرَفی کے معانیدیکھیے

اَشْرَفی

ashrafiiअशरफ़ी

نیز - اَشَرفی

وزن : 212

اَشْرَفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • پرانا سونے کا سکہ (مختلف زمانوں میں مختلف قیمت کا، بیسویں صدی کے تقریباً نصف اول میں: قریب قریب پندرہ روپے کے برابر)
  • ایک مہلک سانپ کی قسم "جو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے اور پشت پر سفید داغ جسے کاٹتا ہے اسے پہلے تو بخار اور نیند کا غلبہ ہو جاتا ہے پھر جسم ورم کر آتا ہے اور آخر میں دستوں میں خون آکر ہفتے عشرے میں مر جاتا ہے"
  • طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر
  • سنہری پیلے رنگ کا ایک پھول

شعر

English meaning of ashrafii

Noun, Masculine

  • guinea
  • a flower which has yellowish golden colour

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • gold coin

अशरफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीले रंग का एक फूल, एक फूल जो गोल, पीला और सुनहरा होता

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुराना सोने का सिक्का (भिन्न-भिन्न कालों में अलग मूल्य का, बीसवीं शताब्दी के लगभग पूर्वार्द्ध में: लगभग पंद्रह रुपए के बराबर)
  • एक जानलेवा साँप की प्रजाति " जो डेढ़ गज़ का होता है और पीठ पर सफ़ेद दाग़ जिसे काटता है उसे पहले तो बुख़ार और नींद का आधिक्य हो जाता है फिर शरीर सूज जाता है और अंत में दस्तों में ख़ून आकर सप्ताह दस दिन में मर जाता है"

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْرَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْرَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone