تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصِیْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصِیْل کے معانیدیکھیے
اَصِیْل کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- خاندانی، شریف، اچھے نسب والا
- اصلی، کھرا، اعلیٰ قسم کا
- وہ شخص جو بغیر وکیل کے اپنا نکاح کرے
- اچھی نسل کا جانور، خصوصاً گھوڑا
- عمدہ فولاد یا لوہے کی بنی ہوئی تلوار جسکی کاٹ اچھی ہو اور جو حسب منشا کستی ہو
- (فقہ) وہ شخص جس کی کفالت یا ضمانت کی جائے
- (مجازاً) آزاد جوغلام یا کنیز نہ ہو
- (کبوتر بازی) یک رنگ کبوتر جس میں دوسرے رنگ کے پر نہ ہوں (ایسا کبوتر عموماً نیلا ہوتا ہے جسے کابلی کہتے ہیں)
- ملازمہ، خادمہ (جو زر خرید نہ ہو)
شعر
بنی ہو شکل ہر اک جیسے منعکس ہو کر
ملے ہیں عکس نظر کو اصیل کوئی نہیں
منافقین تصوف کی موت ہوں میں علیؔ
ہر اک اصیل ہر اک بے ریا کے ساتھ ہوں میں
ہے جو یہ مصحفیؔ کی ہم خوابہ
ہے تو اچھی پہ کچھ اصیل سی ہے
English meaning of asiil
Noun, Adjective, Masculine
- unmixed, pure
- high-born, of noble blood, of good stock or lineage or pedigree
- maidservant
- of good stock, noble
- sword made of quality steel
- a person who is bailed out
असील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- कुलीन, शरीफ़, खरा, उत्तम, अच्छे लोहे का अस्त्र
- उत्त्म, अच्छे लोहे का अस्त्र, खरा
- कुलीन, शरीफ़, खरा, उत्तम, अच्छे लोहे का अस्त्र
اَصِیْل کے مترادفات
اَصِیْل کے متضادات
اَصِیْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصِیْل)
اَصِیْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔