تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصْل میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْل میں کے معانیدیکھیے
اَصْل میں کے اردو معانی
فعل متعلق
- حقیقت میں، در حقیقت
شعر
گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہے
راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پاے کیوں
अस्ल में के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- वास्तव में, हक़ीक़त में, दरहक़ीक़त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصْل میں)
اَصْل میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔