تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسْمائے جَمالِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْمائے جَمالِیَہ کے معانیدیکھیے
اَسْمائے جَمالِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے جمال کے مظاہر ہیں: علیم، رحیم، سلام، مومِن، باری، مُصّوِر، غفّار، وَہّاب، رَزّاق، فّتاح، باسط، رافع، لطیف، خبیر، مُعِز، حفیظ، مُقِیت، حَسِب، جمیل، حلیم، کریم، وکیل، حمید، مُبدِی، مُحِی، واجد، مُجیِب، کفیل، حَنّان، مَنّان، دائم، باقی، مُنِم، رشید، قریب، کامل، لَم یَلِد وَلَمَ یُولَد، کافی، جَوَاد، شافی، ذوالطَّول، معافی، عفو، غَفُور، رَئوفُ، مُغْنی، مُعْطی، نافع، ہادی، بدیع.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسْمائے جَمالِیَہ)
اَسْمائے جَمالِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔