تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْمائے کَمالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَسْمائے کَمالِیَہ

(تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے کمال کے مظاہر ہیں : رَحمٰن ، رَب ، مُہَیْمِن ، خالق ، سمیع، بصیر ، حَکَم ، عدل ، حکیم ، قیوم ، مُقَدَم ، مُو خَّر ، اول ، آخر ، ظاہر ، باطن ، والی ، مُتَعال ، مالکُالْمُلْک ، مُقْسِط ، جامع، غنی ، اَلَّذی لَیْس کَمِثْلہ شیئی ، مُحَِیط ، سلطان ، مُعِید ، متکم .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْمائے کَمالِیَہ کے معانیدیکھیے

اَسْمائے کَمالِیَہ

asmaa-e-kamaaliyaअस्मा-ए-कमालिया

نیز - اَسْمائے کَمالِیَّہ

اصل: فارسی

اَسْمائے کَمالِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے کمال کے مظاہر ہیں : رَحمٰن ، رَب ، مُہَیْمِن ، خالق ، سمیع، بصیر ، حَکَم ، عدل ، حکیم ، قیوم ، مُقَدَم ، مُو خَّر ، اول ، آخر ، ظاہر ، باطن ، والی ، مُتَعال ، مالکُالْمُلْک ، مُقْسِط ، جامع، غنی ، اَلَّذی لَیْس کَمِثْلہ شیئی ، مُحَِیط ، سلطان ، مُعِید ، متکم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْمائے کَمالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْمائے کَمالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone