Search results
Saved words
Showing results for "astar"
Meaning ofSee meaning astar in English, Hindi & Urdu
English meaning of astar
Sher Examples
chādar-e-āsmān hāzir ho
tū jo astar kare razā.ī kā
chadar-e-asman hazir ho
tu jo astar kare razai ka
jism par ḳhaar libāsoñ se chhilā jaatā hai
aa mire dost mujhe maḳhmalīñ astar tū hai
jism par KHar libason se chhila jata hai
aa mere dost mujhe maKHmalin astar tu hai
agar tuuñ istirī astar pe dhar pyaar
Dhalā mat barrā kā bhāre pe bhārā
agar tun istiri astar pe dhar pyar
Dhala mat barra ka bhaare pe bhaara
अस्तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खच्चर, अश्वतर, अब्रः का उलटा, | आस्तर ।।
- सिले हुए कपड़ों, जूतों आदि की भीतरी तह
- इत्र बनाने का माध्यम; वह द्रव जिसमें अन्य सुगंधित द्रवों का मिश्रण तैयार किया जाता है
- चित्र का आरंभिक प्रारूप तैयार करने का मसाला; नीचे का या आधारीय रंग।
اَسْتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خچّر ۔
- ا۔ ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے ۔
- ہتھیار ، (عموماً پھینکا جانے والا) تیر یا نیزہ وغیرہ ۔
- (لکڑی وغیرہ پر) رنگ کی ہلکی سی تہ جس پر اصلی رنگ چڑھایا جاتا ہے، نقلی رنگ جو اصلی رنگ کے لیے سطح کا کام دیتا ہے ۔
- اینٹوں وغیرہ کے اوپر مٹی یا سیمنٹ وغیرہ کی تہ ، پلاسٹر، گچ .
- (بعض چیزوں کی) اوپر کی ہلکی سی تہ ۔
- حقے کے نیچے کی نلیوں کے اوپر کپڑے کی لپیٹ
- (چھپائی) چند کاغذ جو چھاپے کے پتھر (پلیٹ) پر کاپی جما کر اس کے اوپر بطور حفاظت لگائے جاتے ہیں .
- (جلد سازی) جلد کے پٹھوں میں اندر کے رخ چپکایا ہوا کاغذ یا کپڑے کی پٹی جو پٹھے کو پشتے سے جوڑے رکھتی ہے
- کپڑے وغیرہ کا الٹا رخ یا اندرونی تہ ، بطانہ ۔ (جیسے پگڑی کی وہ تہ جو اندر رہتی ہے ؛ یا دھوپ چھاں یا اطلس وغیرہ کا الٹا رخ جس کا رنگ بیشتر مختلف ہوتا ہے)
Compound words of astar
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (astar)
astar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone