تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَطْفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْفا کے معانیدیکھیے
اَطْفا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگ کا شعلہ یا چراغ وغیرہ کو بجھانے یا بجھنے کا عمل، بجھانا
- (مجازاً) کسی جزبے یا فتنے کو دبانا، فرو کرنا، ابھرنے نہ دینا
- غذا یا دوا وغیرہ کے زریعے اندرونی گرمی مارنا، کون میں حدت کی بجاے برودت پیدا کرنا
English meaning of atfaa
Noun, Masculine
- putting out or quenching (of fire)
- (metaphorical) suppression of emotions
अतफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आग बुझाना, चिराग गुल करना
- (लाक्षणिक) किसी भावना या प्रलोभन को उत्पन्न न होने देना, दबाना, वश में करना
- भोजन या दवा आदि के ज़रिए अंदरूनी गर्मी को मारना, कौन में हिद्दत की बजए बुरूदत पैदा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَطْفا)
اَطْفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔