تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَٹْھوانسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْھوانسا کے معانیدیکھیے
اَٹْھوانسا کے اردو معانی
اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ
- وہ بچہ جو آٹھ ماہ میں پیدا ہو جائے، وہ بچہ جو حمل کے آٹھویں مہینہ پیدا ہو، اٹھ ماسا
- وہ جو آٹھ مہینہ کا ہو
- (کاشت کاری) وہ کھیت جو اساڑھ سے ماگھ تک آٹھ مہینے وقتاً فوقتاً جوتا جائے اور جس میں ایکھ بوئی جائے، ایکھ کے لیے آٹھ مہینہ ہل چلا کر تیار کیا ہوا کھیت
- (ہندو) وہ رسم جس کا انعقاد حمل کے آٹھویں مہینہ میں کرتے ہیں
- جو شخص آئے دن بیمار رہے
English meaning of aThvaa.nsaa
Noun, Masculine, Archaic
- baby born after eight months of gestation, a child born after eight months
- of eight months
- (Agriculture) land constantly ploughed for sugar-cane for the eight months from Asarh to Magh inclusive
- (Hindu) a ceremony held in the eighth month of pregnancy
- a person who is suffering from sick day after day regularly
अठवाँसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन
- वह बच्चा जो गर्भ से आठ महीने में हुआ हो, वह गर्भ जो आठ ही महीने में उत्पन्न हो जाय
- जो आठ महीने का हो
- ( कृषि) वह खेत जो आषाड़ से माघ तक समय समय पर जोता जाता रहे और जिसमें ईख बोई जाय, अठमास
- (हिंदू) सीमांत-संस्कार जो गर्भवान के आठवें महीने में होता है
- वह व्यक्ति जो आए दिन बीमार रहे
اَٹْھوانسا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَٹْھوانسا)
اَٹْھوانسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔