تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَٹْکَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْکَلی کے معانیدیکھیے
اَٹْکَلی کے اردو معانی
صفت
- اندازے سے بات بتانے والا، اٹکل سے منسوب، قیاسی، ظنی
شعر
نہیں درکار کچھ اے خوش نگہ سرمے کا دنبالہ
مرا دل قتل کرنے کوں یو بس ہیں اٹکلی انکھیاں
کریں گی قتل دل کوں آج تیغ ابرواں سیتی
نپٹ خونیں ہیں ظالم ہم نیں تیری اٹکلی انکھیاں
English meaning of aTkalii
Adjective
- conjectural, probable, approximate
अटकली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अटकल से संबंधित, अनुमान और अंदाज़े वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَٹْکَلی)
اَٹْکَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔