تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹْکھیل" کے متعقلہ نتائج

اَٹْکھیل

کھلاڑ، شوخ، اٹکھیلیاں کرنے والا

اَٹْکھیل پَن

چلبلا پن، چنچل پن، شوخی

اَٹْکھیل پَنا

چلبلا پن، چنچل پن، شوخی

اَٹْکھیل کھیلنا

ناز و ادا د کھانا، شوخی کرنا

اَٹْکھیلیاں کَرنا

اٹھلانا، شوخیاں کرنا، چھیڑ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْکھیل کے معانیدیکھیے

اَٹْکھیل

aTkhelअटखेल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

اَٹْکھیل کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • کھلاڑ، شوخ، اٹکھیلیاں کرنے والا
  • شوخی، اٹھلا ہٹ

English meaning of aTkhel

Noun, Adjective, Feminine

अटखेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • चंचलता, इठलाहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹْکھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹْکھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words