تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلتَّحِیّات" کے متعقلہ نتائج

اَلتَّحِیّات

آداب و تسلیمات جو بزرگوں کی خدمت میں بجا لائیں

عِلْمِ حیَات

knowledge of existence, life

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

اِسْتِحْیا

شرمانا ، حیا کرنا ؛ زندہ چھوڑنا .

اِلْتِیاع

प्रेम की अग्नि से हृदय का दाह।

اِلْتِحا

दाढ़ी निकलना।

عَیْنُ الحَیات

آب حیات کا چشمہ

ذُو الْحَیات

جاندار، ذِی حیات

عِلْمُ الْحَیات

وہ علم جس میں جاندار اشیا اور جانداروں (پودے اور حیوانات) کے جسموں کی بناوٹ اورا س کی نشو ونما سے متعلق بحث کی جاتی ہے، حیاتیات

عَزْمُ الْحَیاۃ

زندہ رہنے کا ارادہ ، زندہ رہنے کا حوصلہ ، جیتے رہنے کی ہمَت .

نَہرُ الحَیات

جنت میں واقع ایک نہر کا نام۔

ذَوی الْحَیات

جاندار، ذی روح

ما دامَ الْحَیات

تازیست، عمر بھر، زندگی بھر، ساری عمر

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

ماءُ الحَیات

آب حیات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلتَّحِیّات کے معانیدیکھیے

اَلتَّحِیّات

attahiyyaat•अत्तहिय्यात

اصل: عربی

وزن : 21221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: حَیَّى

  • Roman
  • Urdu

اَلتَّحِیّات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آداب و تسلیمات جو بزرگوں کی خدمت میں بجا لائیں
  • وہ کلمات جو نماز میں دوسری اور آخری رکعت کے سجدۂ آخر کے بعد بیٹھ کر پڑھے جاتے ہیں اور التحیات للہ سے شروع ہوتے ہیں . (پورے کلمات یہ ہیں : اَلتَّحِیّاتُ لِلہِ واَلصَّلوٰۃُ والطَّیِبّاتُ اَلسّلامُ عَلیکَ اَیہُّا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرکاتہُ ، اَلسّلامُ عَلَینا وَ علیٰ عِبادِ اللہِ الصّاِلحِینَ اَشْہدُاَن لّا اِلٰہَ اِلاَ اللہُ وَ اَشْہدُ اَنَّ مُحمداً عَبْدُہٗ وَرسُولُہ

Urdu meaning of attahiyyaat

  • Roman
  • Urdu

  • aadaab-o-tasliimaat jo buzurgo.n kii Khidmat me.n bajaa য৒ba laa.enge
  • vo kalimaat jo namaaz me.n duusrii aur aaKhirii rakaat ke sajda-e-aaKhir ke baad baiTh kar pa.Dhe jaate hai.n aur alatahyaat lallaa se shuruu hote hai.n . (puure kalimaat ye hai.n ha alatthiiXyaatu lal-e-vaalassloৃu vaalattyibbaatu alasslaamu ilek ayahhua alannbiiXyu varah॒maৃu ullaa-e-vabarkaatahu, alasslaamu elenaa va alaa ibaad-e-ullaa-e-alassa.ilhiin ash॒haduan la ilaah ilaa alalahu va ash॒hadu in muhamdan ab॒duhॗ varsuu.oluh

English meaning of attahiyyaat

Noun, Masculine

  • name of a prayer, recited in every namaz
  • words expressing obedience and submissiveness

अत्तहिय्यात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कलिमात जो नमाज़ में दूसरी और आख़िरी रकात के सजदा-ए-आख़िर के बाद बैठ कर पढ़े जाते हैं और अत्तहिय्यात से शुरू होते हैं
  • आज्ञाकारिता और विनम्रता व्यक्त करने वाले शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلتَّحِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلتَّحِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone