تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَودُھو بَن آئے کی بات ہے" کے متعقلہ نتائج

اَودُھو بَن آئے کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، اس جگہ مستعمل جب کسی کو کامیابی ہو یا دولت ملے

بَن آئے کی بات

بس چلنے کا نتیجہ ، موقع ملنے کا ثمرہ ، ور ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَودُھو بَن آئے کی بات ہے کے معانیدیکھیے

اَودُھو بَن آئے کی بات ہے

audhuu ban aa.e kii baat haiऔधू बन आए की बात है

نیز - اَودُھو بَن آئے کی بات

ضرب المثل

اَودُھو بَن آئے کی بات ہے کے اردو معانی

  • قسمت کی بات ہے، اس جگہ مستعمل جب کسی کو کامیابی ہو یا دولت ملے
  • کسی کام میں ایسے راستے سے جس کا گمان تک نہ ہو کامیابی ملنے پر کہتے ہیں

औधू बन आए की बात है के हिंदी अर्थ

  • भाग्य की बात है, उस जगह प्रयुक्त जब किसी को सफलता मिले या धन मिले
  • किसी काम में अप्रत्याशित रूप से सफलता मिलने पर कहते हैं

    विशेष - ऊधो कृष्ण के मित्र और सखा थे, पर यहाँ यह नाम साधारण व्यक्ति के नाम के रूप में ही प्रयुक्त हुआ है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَودُھو بَن آئے کی بات ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَودُھو بَن آئے کی بات ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words