تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْلِیا پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اَولِیائی

ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَیَّدِ اَولِیا

اولیاَء کے سردار ، ولیوں کے پیشوا ، بہت بلند مرتبہ ولی .

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْلِیا پَرَسْتی کے معانیدیکھیے

اَوْلِیا پَرَسْتی

auliyaa-parastiiऔलिया-परस्ती

وزن : 212122

اَوْلِیا پَرَسْتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو بزرگوں اور پرہیزگاروں میں عقیدہ رکھتا ہو، بزرگوں کی عزت و احترام کرنے والا

شعر

English meaning of auliyaa-parastii

Persian, Arabic - Adjective

  • hagiolatry, the worship of saints
  • worshipping of saints or friends of God

औलिया-परस्ती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • संतों का मान सम्मान, संतों की आदर सत्कार, तपस्वी लोगों की पूजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْلِیا پَرَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْلِیا پَرَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone