تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَولِیا" کے متعقلہ نتائج

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اَولِیائی

ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَیَّدِ اَولِیا

اولیاَء کے سردار ، ولیوں کے پیشوا ، بہت بلند مرتبہ ولی .

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَولِیا کے معانیدیکھیے

اَولِیا

auliyaaऔलिया

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: وَلی

موضوعات: کنایۃً فقہ

اَولِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے
  • (فقہ) جو کسی نابالغ کے شرعی یا قانونی طور پر یا بریعہ وصیت نگراں اور سرپرست ہوں اور اپنی مرضی سے اس کے نکاح اور انتقال جائداد کا حق رکھتے ہوں
  • والیان، صاحبان حکومت، حکام، اکثر، دولت کے ساتھ مستعمل
  • سیدھا سادہ جس میں مکر و فریب نہ ہو
  • ذات شریف

شعر

English meaning of auliyaa

Noun, Masculine, Plural

  • friends (of God), saints, holy men
  • guardians, defenders,

औलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ऋषिगण, पीर, साधु-संत, संत; महात्मा, सिद्ध पुरुष,मुसलमानी धर्म के अनुसार बहुत बड़े भक्त या पहुँचे हुए फकीर, सीधा-सादा जिसमें दिखावा और छल न हो, उत्तराधिकारी

اَولِیا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَولِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَولِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words