تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَولما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَولما کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: اَولما
اَولما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں
- (خوراک) مسالا یا گوشت بھر کر پکائی ہوئی ترکاری، جیسے: ٹماٹر، کریلا، ٹنڈا یا ہری مرچ وغیرہ کا اولما (قیمہ بھری ہوئی اولما، اور مسالا یا دال وغیرہ بھری ہوئی دُلما کہلاتی ہے)
- گرم پانی میں جوش دیا ہوا گوشت
- قیمہ، پارہ پارہ
English meaning of aulmaa
Noun, Masculine
- minced meat
औल्मा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ीमा जो अंतड़ियों में भर कर पकाते हैं
- (भोजन) मसाले एवं मांस के साथ पका हुई तरकारी का उल्मा, जैसे: टमाटर, करेला, टुंडा या हरी मिर्च आदि (क़ीमा से भरी हुई उल्मा और मसाले या दाल आदि से भरी को दुलमा कहा जाता है।)
- गर्म पानी में उबला हुआ मांस
- क़ीमा, पारा पारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَولما)
اَولما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔