تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَون" کے متعقلہ نتائج

عَون

مددگار، مدد کرنے والا، معاونت کرنے والا

عَونِ اِلٰہ

رک : مدد الٰہی ، اللہ تعالٰی کی مدد ، مدد خدا.

عَونِ اِلٰہِی

خدائی مدد، تائید غیبی

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

ہَونسنا

نظر لگانا، ٹوکنا

ہَونکانا

ہونکنا (رک) کا متعدی ، ہنپا دینا۔

ہَونکیں اُٹھنا

گھبراہٹ ہونا، ہول اُٹھنا

اَونْدھا ہونا

چوپٹ ہونا ، تباہ و برباد ہوجانا.

ہَونس کَرنا

ریس کرنا، لالچ کرنا، طمع کرنا، لوبھ کرنا، رشک کرنا

ہَونس ہونا

حرص ہونا ، طمع ہونا ؛ رشک ہونا ، ریس ہونا

ہَونْس لَگنا

نظر لگ جانا، ٹوک لگ جانا

ہَونس کھا گَئی

نظر بد نے اثر کر لیا ، ٹوک لگ گئی ، نظر نے مار ڈالا ۔

ہَونس نِکالنا

حسد یا رنجش نکالنا ، بغض و عداوت نکالنا ۔

ہَونْس لَگ جانا

۔(عو) نظر لگ جانا۔ ٹوک لگ جانا۔بچہ کو ہونس لگ گئی۔

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

ہَونْس ہَونْس کے

نظر لگا کر ، ٹو ک ٹو ک کر ۔

اَوندھے مُنہ شَیطان کا دَھکا

مصیبت پر مصیبت، بیوقوفی پر بیوقوفی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَون کے معانیدیکھیے

عَون

'aun'औन

اصل: عربی

وزن : 21

عَون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مددگار، مدد کرنے والا، معاونت کرنے والا
  • مدد، معاونت

شعر

English meaning of 'aun

Noun, Masculine

  • help, support

'औन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहायक, मददगार

عَون کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words