تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوندھے" کے متعقلہ نتائج

اَوندھے

اون٘دھا کی جمع یا حالت مغیرہ

اَوندھے مُنہ شَیطان کا دَھکا

مصیبت پر مصیبت، بیوقوفی پر بیوقوفی

بَخْت اَوندھے لِکھانا

کاتبان تقدیر سے نصیبے میں محرومی و ناکامی درج کرانا۔

تم تو کچھ جانتے ہی نہیں، اَوندھے منھ دودھ پیتے ہو

تم تو گویا ابھی کم سن ہو، بہت بھولے بنتے ہو، بچوں کی سی باتیں کرتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوندھے کے معانیدیکھیے

اَوندھے

au.ndheऔंधे

وزن : 22

دیکھیے: اَونْدھا

اَوندھے کے اردو معانی

  • اون٘دھا کی جمع یا حالت مغیرہ
  • الٹا، منْھ کے بل، پٹ

شعر

English meaning of au.ndhe

  • reverse, upturned

औंधे के हिंदी अर्थ

  • औंधा का बहुवचन या परिवर्तित रुप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوندھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوندھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone