تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَونے پَونے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَونے پَونے کے معانیدیکھیے
اَونے پَونے کے اردو معانی
فعل متعلق
- کم قمیت میں، سستا، تھوڑا بہت
شعر
من دھن سب قربان کیا اب سر کا سودا باقی ہے
ہم تو بکے تھے اونے پونے پیار کی قیمت کم نہ ہوئی
اونے پونے غزلیں بیچیں نظموں کا بیوپار کیا
دیکھو ہم نے پیٹ کی خاطر کیا کیا کاروبار کیا
English meaning of aune-paune
Adverb
- low-priced, cheap, little bit
- more or less irrespective of loss or profit at a loss at the price offered at cut price
औने-पौने के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अत्यंत कम मूल्य पर, सस्ता, थोड़ा बहुत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَونے پَونے)
اَونے پَونے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔