تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوقات بَسَری" کے متعقلہ نتائج

بَصَری

بصر سے منسوب

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

سَمْع بَصَری

(چیز) جس میں آواز اور تصویر دونوں کا استعمال کیا جائے.

عَصَبِ بَصَری

(طبّ) بینائی کا عصب ، اس نام کے دو پٹّھے مقدم دماغ سے نکل کر خانۂ چشم کی طرف آتے ہیں اور ان کے پھیلاؤ سے ہر ایک آنکھ کا طبقۂ شبکیہ یعنی نورانی پردہ بنتا ہے جس پر کل چیزوں کا عکس منعکس ہوتا ہے.

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

ہِلال قَعْرِ بَصَری

(طب) آنکھ کے ڈھیلے میں واقع چاند کی شکل کا حصہ

ذُبُولِ عَصْبِ بَصَری

(طِب) آنکھ کے اندرونی پٹھے کا کمزور ہو جانا .

کور بَصَری

اندھا پن ، بے عقلی ، نا سمجھی ، بینائی نہ ہونا .

سَنگِ بَصَری

(حجریات و طب) حجرالکحل ، سنگِ سفالک و سنگِ سُرمہ ، پتّھر آنکھوں کے مرض میں اور خصوصاً سُرمہ بنانے کے کام آتا ہے دیگر ادویات میں مُستعمل ہے.

قَدَحِ بَصَری

آن٘کھ کا جوف یا آنکھ کا حلقہ یا پیالہ (Optic Cap) .

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

قُرْصِ بَصَری

آنکھ کی پتلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوقات بَسَری کے معانیدیکھیے

اَوقات بَسَری

auqaat-basariiऔक़ात-बसरी

اَوقات بَسَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

English meaning of auqaat-basarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

औक़ात-बसरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीवनानिर्वाह का अवलंब, जीवन का सहारा, जीविका साधन, आजीविका, वृत्ति, रोजी, रोजगार

اَوقات بَسَری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوقات بَسَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوقات بَسَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone