تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصَری" کے متعقلہ نتائج

بَصَری

بصر سے منسوب

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

سَمْع بَصَری

(چیز) جس میں آواز اور تصویر دونوں کا استعمال کیا جائے.

عَصَبِ بَصَری

(طبّ) بینائی کا عصب ، اس نام کے دو پٹّھے مقدم دماغ سے نکل کر خانۂ چشم کی طرف آتے ہیں اور ان کے پھیلاؤ سے ہر ایک آنکھ کا طبقۂ شبکیہ یعنی نورانی پردہ بنتا ہے جس پر کل چیزوں کا عکس منعکس ہوتا ہے.

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

ہِلال قَعْرِ بَصَری

(طب) آنکھ کے ڈھیلے میں واقع چاند کی شکل کا حصہ

ذُبُولِ عَصْبِ بَصَری

(طِب) آنکھ کے اندرونی پٹھے کا کمزور ہو جانا .

کور بَصَری

اندھا پن ، بے عقلی ، نا سمجھی ، بینائی نہ ہونا .

سَنگِ بَصَری

(حجریات و طب) حجرالکحل ، سنگِ سفالک و سنگِ سُرمہ ، پتّھر آنکھوں کے مرض میں اور خصوصاً سُرمہ بنانے کے کام آتا ہے دیگر ادویات میں مُستعمل ہے.

قَدَحِ بَصَری

آن٘کھ کا جوف یا آنکھ کا حلقہ یا پیالہ (Optic Cap) .

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

قُرْصِ بَصَری

آنکھ کی پتلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصَری کے معانیدیکھیے

بَصَری

basariiबसरी

وزن : 112

دیکھیے: بَصَر

اشتقاق: بَصَرَ

بَصَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بصر سے منسوب
  • نظری، بصری، نگاہ یا آنکھ سے متعلق، دیکھنے سے متعلق
  • عرب کے مشہور شہر بصرہ سے منسوب، بصرہ کے مقامی باشندے یا وہاں کے رہنے والے

English meaning of basarii

Persian, Arabic - Adjective

बसरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बसर से संबंधित
  • दृष्टि-सम्बन्धी, प्रकाशीय, नेत्र-संबंधी, दृश्य
  • अरब के एक प्रसिद्ध नगर बसरा से संबंधित, बसरा के निवासी या वहाँ के रहने वाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words