تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے" کے متعقلہ نتائج

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے کے معانیدیکھیے

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے

aur kii phullii dekhte hai.n, apnaa Te.nT nahii.n nihaarteऔर की फुल्ली देखते हैं, अपना टेंट नहीं निहारते

نیز - اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اور کی پھُلّی دیکھے, کانڑی اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اوروں کی پھلی نہارے, اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹر نَہِیں, کانی اپنا ٹینٹ نہ دیکھے، نہارے اور کی پھلی, کانی اپنا ٹینٹ نہ دیکھے، دیکھے اور کی پھلی

ضرب المثل

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے کے اردو معانی

  • اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا
  • عیب دار اپنا عیب نہیں دیکھتا دوسروں کے عیب دیکھتا ہے
  • دوسروں کا چھوٹا سا نقص نظر آتا ہے مگر اپنا بہت بڑا نقص بھی نظر نہیں آتا

और की फुल्ली देखते हैं, अपना टेंट नहीं निहारते के हिंदी अर्थ

  • अपने अवगुण की उपेक्षा कर के दूसरों के अवगुणों का बखान करना
  • अवगुणी अपने अवगुण नहीं देखता दूसरों के अवगुण अथवा त्रुटि देखता है
  • दूसरों का छोटा सा अवगुण अथवा त्रुटि दिखाई देता है परंतु अपना बहुत बड़ा अवगुण भी नज़र नहीं आता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words