تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَورَت ہونا

کنوارپنا باقی نہ رہنا، مرد سے صحبت کر لینا

ہِجرَت ہونا

ہجرت کرنا (رک) کا لازم ، ترک وطن ہونا ۔

عِبْرَت ہونا

نصیحت ہونا ، سبق ملنا .

ہوت ہونا

سرمایہ دار ہونا ، صاحب ثروت ہونا ، صاحب حیثیت ہونا ۔

عَورَتانَہ

عورت کی طرح (مردانہ کی ضد) ۔

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

آرْتی ہونا

آرتی كرنا (رک) كالازم۔

اَرْتھ ہِیْن

مہمل، بے معنی، جس لفظ یا بات کا کوئی مطلب نہ ہو

دِل اَور ہونا

خیال مختلف ہونا .

کُچْھ اَور ہونا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

سَمَنْدِ ناز پَر اِک اَور تازِیانَہ ہونا

شوخی اور شرارت کے لیے مزید بہانہ ہاتھ آنا.

ہَوا اَور ہونا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

رَنگ اَور ہونا

تبدیلی آنا، کیفیت یا حالت کا بدل جانا، تغیر، آ جانا، صورتِ حال یکسر مختلف ہو جانا.

حال اَور ہونا

حالت دِگرگوں ہونا ، حالت خراب یا مختلف ہونا.

سِتارَہ اَور ہونا

عروج ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت ہونا کے معانیدیکھیے

عَورَت ہونا

'aurat honaa•'औरत होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَورَت ہونا کے اردو معانی

  • کنوارپنا باقی نہ رہنا، مرد سے صحبت کر لینا

Urdu meaning of 'aurat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kinvaa rupnaa baaqii na rahnaa, mard se sohbat kar lenaa

'औरत होना के हिंदी अर्थ

  • कुँवारा-पन बाक़ी न रहना, मर्द से सेक्स कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone